بر سبین 15 نو مبر ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر با رک او با ما نے بین ا لا قوا می فنڈ میں 3 بلین ڈ ا لر دینے کا ا علا ن کیا ہے تا کہ غر یب مما لک کے عوا م کی مد د کی جا سکے جو ما حو لیا ت کی تبد یلی سے متا ثر ہیں ۔ امر یکی صد ر نے کو ئینس لینڈ یو نیو ر سٹی ‘ بر
سبین میں تقر یر کر تے ہو ئے کہا کہ آ ج میں اعلا ن کر ر ہا ہو ں کہ امریکہ ایک او ر اہم قد م ا ٹھا نے جا ر ہا ہے ‘ ہم گر ین کلا ئیمیٹ فنڈ کے تر قی یا فتہ ممالک کو 3 بلین امر یکی ڈا لر دینے کا ا علا ن کر تے ہیں تا کہ ما حو لیا ت کی تبدیلی سے نمٹا جا سکے ۔ صد ر امر یکہ جی 20 میٹنگ میں شر کت کیلئے آ سٹر یلیا آ ئے ہو ئے ہیں ۔